خاتون اینکر کیخلاف نازیبا گفتگو، وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔
وی لاگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  تمنا بھاٹیا کا رشتوں کو نبھانے کیلئے مشورہ