ہنڈی میں ملوث ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اینٹی بنکنگ پشاور کی کارروائی’ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے اینٹی بنکنگ سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
ایف آئی اے کے مطابق کارروائی پشاور صدرکے علاقے میں کی گئی ۔
گرفتار ہونے والے ملزمان سے غیر ملکی اور پاکستانی کرنسی بھی برآمد کری گئی ہے ۔
حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

مزید پڑھیں:  حماس پچھلے پرپوزل کے تحت جنگ بندی پر تیار