petrol 1

ملاکنڈ ضلعی انتظامیہ نے بوتل اور ٹپکہ میں پٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی

ملاکنڈ: اے سی محب اللہ کا کہنا ہے کہ پابندی عوامی شکایات کے باعث لگائی ،کھلا پٹرول بیچنے پر پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق