اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کروانے کا اعلان

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کروانے کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا جبکہ اس کے ساتھ ہی اسلام آباد میں کسی بھی نئی سکیم کے اعلان پر پابندی عائد کردی گئی۔
الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کراسکیں گے، ان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 سے 26 اگست تک کی جائے گی۔
یاد رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کروانے کا اعلان کر کے ہلچل مچا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں‌بلدیاتی حکومت 5 سالہ مدت فروری 2021 میں مکمل ہو چکی ہے۔ تاہم اب اسلام آباد میں

مزید پڑھیں:  صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ