ڈیسک رپورٹ: وفاقی وزیرنورالحق قادری نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تصدیک کی ہے کہ وفاقی حکومت نےپشاورسےطورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈورکےقیام کی منظوری دے دی.
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپاس اکنامک کوریڈرکی تعمیرپر65ارب روپےلاگت آئےگی،منصوبےسےایک لاکھ شہریوں کوروزگارکےمواقع ملیں گے،منصوبہ2024میں مکمل ہوگا.
ان کا مزید کہنا تھا کہ طورخم تاکابل ہائی وےکی تعمیرافغان حکومت کرےگی،منصوبہ جنوبی ایشیاکوافغانستان کےراستےوسطی ایشیاسےمنسلک کرےگا.