ویب ڈیسک: دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقہ کاٹن پائین میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خاتون کے موت کے گھاٹ اتاردیا ۔
فائرنگ کرنے والے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر خاتون کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیاگیا ۔
واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
Load/Hide Comments