ویب ڈیسک: صوابی ہنڈ دریا میں ڈوبنے والے 7سالہ بچے کی نعش نکال لی گئی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 7سالہ بچہ دریائے ہنڈ میں ڈوب گیا تھا اطلاع ملنے پر ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم نے فوری پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
ماہر غوطہ خور ٹیم نے سخت جدوجہد کے بعد ڈوبنے والے بچے کی نکاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی ۔
بچے کی شناخت مغیز عمر 7سال سکنہ دوبیان یار حسین کے نام سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments