باڑہ سیلابی ریلے

باڑہ :سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود کی تحصیل باڑہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق جمرود کے علاقوں برقمبرخیل توت ڈھنڈ میں طوفانی بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلے آگئے ۔
منظور خان نامی شخص سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس پر فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے نعش سیکرٹری پل کے مقام پر نکال لی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مولانا کو منانے کیلئے وفاق متحرک، 4وزارتوں سمیت گورنر شپ کی پیشکش