کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ،نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
واقعہ کاٹلنگ کے علاقہ بابوزئی برتخیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے 2افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
ریسکیو1122میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پرپہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 62سالہ لعل زر اور 60سالہ منتظر کے نام سے ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے