ضلع دیر کے آر پی او نے کہا ہے کہ پوری قوم کو شہید پولیس اہلکاروں پر فخر ہے.
ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں ریجنل پولیس افیسر آر پی او محمد علی شہید ہونے والے پولیس اہلکار سیاست خان کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔
ار پی او نے مختلف تھانوں اور چوکیوں کا وزٹ بھی کیا اور اس دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
آر پی او محمد علی کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو شہید پولیس اہلکاروں پر فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس فورس کو جدید اسلحہ و ساز و سامان سے لیس کیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments