چاشت کی نماز پڑھ کر یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ بِكَ اُحَاوِلُ، وَ بِكَ اُصَاوِلُ، وَ بِكَ اُقَاتِلُ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ ہی سے اپنے مقاصد کی کامیابی طلب کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے دشمنوں پر حملہ کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے جہاد کرتا ہوں۔
(صحيح ابن حبان، 11/72، بیروت)، (الحصن الحصین، 19، مصر)
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments