275164 6779759 updates

فاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میں جاری

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے،اجلاس میں اگلے مالی سال کے بارے میں بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی صورتحال، شہباز شریف نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا