LRH pic by Asif Javed 1

میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان اپنے عہدے سے بر طرف

پشاور: ترجمان ایل آر ایچ کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو اپنے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق فیصلہ  10 جون کو ہونے والے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کے بعد کیا گیا، ڈاکٹر سلیمان خان کو اسسٹنٹ پروفیسر اور ہیڈ آف روما ٹالوجی ڈیپارٹمنٹ کی حیثیت سے اپنی زمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت، ڈاکٹر سلیمان خان نے ڈیڑھ سال تک ایل آر ایچ کے ایم ڈی کے طور ہر اپنی خدمات سرانجام دیں،

مزید پڑھیں:  خیبرپختوانخوا حکومت کا طلبہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنیکا فیصلہ

 ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز اور انتظامیہ کی جانب سے ان کو نیک تمناؤں کا اظہار, وہ اسسٹنٹ پروفیسر روماٹالوجی کی حیثیت سے اپنی خدمات جاری رکھیں گے، نیورالوجی یونٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ظفر محمود کو قائم مقام ایم ڈی کی حیثیت سے زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں گیس سلنڈر دھماکہ ، 12افراد زخمی ،ہسپتال منتقل کردیا گیا