WhatsApp Image 2020 06 12 at 14.31.22

جمرود میں کنویں میں کام کرنے کے دوران گیس بھرنے سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

جمرود: ابتدائی اطلاعات کے مطابق جمرود کے علاقے ولومیلہ ڈھنڈونہ میں کنویں میں کام کرنے کے دوران جنریٹر گیس بھرنے سے 6 مزدور جان بحق 2 زخمی، ملک اشفاق ڈسٹرکٹ انچارج خیبر کی نگرانی میں  آپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار کی طبیعت غیر ہوگئی،مرنے والوں کے نام قدیم خان- سعید خان -محمد اللہ -سفیر خان -ظہور خان- نظر خان  جبکہ خانزادہ اور  زرین خان زخمی ہوگئے ہیں میتوں کو اپنے ابائی علاقہ ولومیلہ روانہ مرنے والوں میں  دو سکے بھائی بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی