WhatsApp Image 2020 06 12 at 13.26.12 2

تحصیل ٹل میں ایک اور سکول ٹیچر کورونا وائرس سے جاں بحق

ٹل: محکمہ صحت کے مطابق  تحصیل ٹل کے یو سی دلن میں ایک اور سکول ٹیچر کورونا سے جاں بحق،محکمہ صحت ہنگوکے مطابق  تین دن قبل پرائمری سکول کے 45 سالہ سرکاری استاد نوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا تھا ، کورونا وائرس سے فوت شدہ سرکاری استاد کو ایس او پیز کے تحت اپنے گاوں دلن میں سپردخاک کر دیا گیا ، اب تک ہنگو میں کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ