قبرستان میں پڑھی جانے والی دعا

جب قبرستان میں جاوے تو یہ دعا پڑھے
اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ، يَغْفِرُ اللّٰهُ لَنَا وَلَکُمْ، أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ۔
ترجمہ:
اے قبروں والو! تم پر سلام ہو، ہم کو اور تم کو اللہ بخشے، تم ہم سے پہلے چلے گئے، اور ہم بعد میں آنے والے ہیں۔
(سنن الترمذي، 3/360، مصر)

مزید پڑھیں:  سفر کی قضا، حالتِ اقامت میں، اور حالتِ اقامت کی قضا حالتِ سفر میں پڑھنا/ قضا نمازوں کی نیت اورادائیگی کا طریقہ