جوان سالہ خاتون قتل

پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں جوان سالہ خاتون قتل

ویب ڈیسک: پشاورکے تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں جوان سالہ خاتون کو قتل کردیاگیا ۔
واقعہ پشاور کے تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں پیش آیا ،اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر نعش کو اپنی نگرانی میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مقتولہ کی شناخت مسماة ( ز ) زوجہ عجب خان کے نام سے ہوئی ۔
تفتیشی افسران نے خالی خول اور دیگر شوہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
مقتولہ گھریلو ناچاکی کی بنا پر ناراض ہو کر باپ چلی گئی تھی۔
پولیس کے مطابق ورثاء ہسپتال میں موجود ہیں جن کی رپورٹ پر باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی