ویب ڈیسک: پشاور میں تھانہ فقیر آباد کی حدود بڈھنی نالے سے جواں سالہ لڑکے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
نعش کی شناخت منصور ولد منور سکنہ افغانستان سے ہوئی۔
ورثاء نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ منصور ہر قسم کے نشے کا عادی تھا ۔
فقیر آباد پولیس نے قتل کے متعلق اصل حقائق جاننے کے لئے174دریافت شروع کردی گئی ۔
Load/Hide Comments