ویب ڈیسک: ضلع کرم میں 5روز قبل اغواء ہونے والے محسود چمکنی کی نعش کوہ سفید کے پہاڑوں سے برآمد ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق محسود چمکنی کو دہشت گردوں نے 15اگست کو اپنے گھر سے اغواء کیا تھا ۔
مغوی محسود چمکنی کی نعش آج کوہ سفید کے پہاڑوں سے مل گئی ہے ۔
سنٹرل کرم میں چنار درہ علیشرزئی کے قریبی پہاڑی سے 15اگست کے روز علی من شاہ کی لاش بھی ملی تھی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments