بنوں پل ٹوٹ گیا

بنوں میں بارش اور سیلابی ریلوں سے تباہی ، رابطہ پل ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک: بنوں میں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلوں سے تباہی مچا دی جس کے باعث رابطہ رابطہ پل مکمل طورپر ٹوٹ ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بنوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں بودین کیل اڈہ اور پٹول خیل روڈ مکمل طورپر ٹوٹ چکے ہیں ۔
روڈ اور رابطہ پل ٹوٹنے کی وجہ سے علاقے کا زمینی رابطہ مکمل طورپر منقطع ہو گیا جس کے باعث مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔
مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے روڈ اور پل کی فوری مذمت کی اپیل کی ہے ۔

مزید پڑھیں:  منی بجٹ: ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا مزید تنگ کئے جانے کا امکان