download 2 5

پی ٹی وی پر کشمیر کا نقشہ ہٹانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نگہت اورکزئی

پشاور: ممبر صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے پی ٹی وی پر کشمیر کا نقشہ ہٹانے کے خلاف توجہ دلاو نوٹس صوبائی اسمبلی میں جمع کرادی ہے، پی ٹی وی پر کشمیر کا نقشہ ہٹانے کی شدید مذمت کرتے ہیں،محب وطن اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہے کہ آزادانہ انکوائری کی جائے،کس کے کہنے پر کشمیر کو بھارت کا حصہ بنایا گیا،حکومت بتائیں کس ایما پر پی ٹی وی پر کشمیر کا نقشہ ہٹایا گیا، پی ٹی وی پر کشمیر کا نقشہ ہٹانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک کے 21اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق