ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شوکت خانم سکواش ٹورنامنٹ 2024 ثنا بہادر نے جیت لیا، مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کر کے ایونٹ کا چار چاند لگا دیئے۔
شوکت خانم سکواش ٹورنامنٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس 6 روزہ ٹورنامنٹ میں 200 سے زائد مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
ایونٹ کے فیصلہ کن میچ میں دو انٹرنیشنل خواتین کھلاڑی مدمقابل آئیں، تاہم بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر فائنل میں ثناء بہادر نے ماہ نور علی کو ایک ے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہرا دیا۔
Load/Hide Comments