پشاور : پسکو ترجمان کے مطابق شدید بارش اوراندھی طوفان کی وجہ صوبے کے کئ مقامات پر پسکو کے 51 فیڈرز سے صارفین کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوہی ہے، تفصیلات کے مطابق پشاور سرکل کے ،خیبر سرکل کے مردان سرکل۔مانسہرہ سرکل ۔صوابی سرکل۔ بنوں سرکل ۔ اور سوات سرکل کے فیڈرز سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوہی ہے.
پسکو فیلڈ کارکنان متاثرہ علاقوں کو بجلی کی جلد سے جلد بحالی کے لئے مصروف ہیں اوربہت جلد تمام متاثرہ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بحال کردی جائے گی۔