unnamed 35

اورکزئی کے علاقہ شکرتنگی سے لاش برامد

اورکزئی: پولیس کے رپورٹ کے مطابق اپراورکزئ کے علاقہ شکرتنگی سے قتل شدہ لاش برامد۔ 31سالہ شخص اصف رحمان کونامعلوم افراد نے قتل کرکے لاش ویرانے میں پھنک دی تھی۔ پولیس کے مطابق وجہ عداوت معلوم نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل