ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے وتشدد کیخلاف ڈرائیورز نے بھرپور احتجاج کیا۔
انہوں نے ٹریفک پولیس کے نامناسب رویئے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او مہمند اس طرح غیر قانونی پرچوں کے خلاف فوری طور پر نوٹس لیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیورز مہمند ٹریفک پولیس کے بےجا و بھاری جرمانوں سے تنگ اگئے ہیں۔
یاد رہے کہ مہمند: ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے وتشدد کیخلاف ڈرائیورز کا احتجاج
Load/Hide Comments