ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبائی کابینہ کا اجلاس 29اگست کو طلب کرلیاگیا۔
کابینہ اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،اجلاس 29اگست کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گا ۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعلی علی امین گنڈا پور کریں گے۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنے سرکاری حکام کو کابینہ اجلاس کی تیاری اورشیڈول بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔
Load/Hide Comments