بھارتی فوج کی دہشت گردی

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ،مزید3کشمیری شہید

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں 3نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو ماچل علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی آڑ میں شہید کیا گیا ۔
تیسرے نوجوان کو تانگڈھار کے علاقے میں اسی طرح کی ایک کارروائی میں شہید کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے راجوڑی اور پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں بھی شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی میں چھت گرنے سے 2 افرادجاں بحق ،دو زخمی