ویب ڈیسک: بنوں میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق واقعہ میرا خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے خاتون اور مرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیں۔
پولیس نے بتایا کہ واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا ہے جس کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments