ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس تیسری بار ملتوی کر دیا گیا، اعلامیئے کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب 23 ستمبر کو ہوگا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی کا اجلاس 23 ستمبرکو طلب کر لیا، اس سے قبل سپیکر صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو مرتبہ ملتوی کرچکے ہیں۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس تیسری بار ملتوی کر دیا گیا، اعلامیئے کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب 23 ستمبر کو ہوگا۔
Load/Hide Comments