صوابی میں فائرنگ

صوابی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ صوابی کے علاقہ یار حسین میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت انصر خان ولد مثل خان کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔
واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی :خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ