ویب ڈیسک: وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔
واقعہ سنٹرل کرم کے علاقہ مرغان پیش آیا جہاں رات کی تاریکی میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشگردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے تاہم ابھی تک کسی قسم کی تعداد معلوم نہ ہوسکی ۔
علاقے میں آئے روز دہشتگردوں کے حملوں سے کافی خوف و ہراس پیدا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments