تربیلا غازی نوجوان جاں بحق

تربیلا غازی میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک:ہری پور تربیلا غازی کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ تربیلا غازی کے علاقے میں پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گیا ۔
جاں بحق ہونے والوں کی نعش ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی گئی ۔
نوجوان اپنے والد کے ساتھ جھیل پر سیر کے لئے آیا تھااور پہاڑی کے نیچے بیٹھا تھا کہ اچانک تودہ آگرا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کیخلاف وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان کردیاگیا