ویب ڈیسک: سوات میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ سوات کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری کوچ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments