C4owZonW8AAOh38

نوشہرہ میں کورونا وائرس سے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا سپروائزر جاں بحق

نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا نے ایک اور جان لے لی، ترجمان قاضی میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ کے مطابق قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا کلاس فور ملازمین کا سپروائزر محمد عارف جاں بحق، کلاس فور ملازم عارف کو بخار کی صورت میں کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو پازیٹو آیا تھا، کئی دن ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم