ca5c508d12d744038888b3837ddfdec9 18

لکی مروت سرائے نورنگ بازار میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق سرائے نورنگ بازار میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری