وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا گیا۔
اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت معمہ بن گئی ، ایس ایچ او معطل