oil tank

ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ روڈ پر کوکنگ آئل ٹینکر کا ڈھکن کھولنے سے آئل روڈ پر پھیل گیا

ڈی آئی خان:لوگوں نے لفافوں، کولر، جگ اور جو ہاتھ لگا اسی میں ائل بھرنا شروع کر دیا، آئل پھلنے سے گاڑیاں اور متعدد موٹر سائیکل سوار پھسل گئے،  ریسکیو 1122 نے ڈیرہ اسلام آباد روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا، ریسکیو 1122 کے اہلکار روڈ صفائی میں مصروف۔

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر