سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عوام کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

ویب ڈیسک: عوام کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔
ایک ہزار فی تولہ کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
اس حساب سے دس گرام سونے کا بھاو بھی کم ہوا ہے جس کے بعد اب دس گرام سونے کی قیمت857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گئی۔
یاد رہے کہ عوام کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے سونے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی برقرار ہے، عوام نے ادارہ شماریات کی رپورت مسترد کر دی