وانا دژہ غونڈے میں دھماکہ

وانا دژہ غونڈے میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: وانا دژہ غونڈے میں دھماکہ ہوا ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
وانا علاقہ دژہ غونڈے میں عمردراز کی دکان کے سامنے گودام میں دھماکہ ہوا ، اس حواہلے سے ذرائِع نے بتایا کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم بلاسٹ ہونے سے دکان کے سامنے جزوی گڑھا بن گیا ہے۔
وانا پولیس اور بم ڈیسپوزل سکواڈ نے واقعے کی تفیتیش شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ وانا دژہ غونڈے میں دھماکہ ہوا ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے ٹرمپ کو امریکا کیلئے خطرہ قرار دیدیا