صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کیا۔

صدر مملک نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

ویب ڈیسک: صدر مملک نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کیا۔
مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش کئے جائیں گے، یہ بلز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور نہیں ہو سکے تھے، اس لئِے یہاں پیش کئے جائیں گے۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملک نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں:  پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے،حافظ حمد اللہ