ویب ڈیسک: لوئر کرم بارڈر پر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے-
مقامی ذرائع کے مطابق لوئر کرم میں واقعہ پاک افغان بارڈر پر دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہوا ہے ۔
پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
مقامی ذرائع نے مزید بتایا کہ جھڑپ افغان فورسز کی جانب سے نئی پوسٹوں کی تعمیر کے باعث ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments