ICC U19 World Cup 2020 Bangladesh shock India to win

انڈر-19ورلڈ کپ: بھارت کو شکست، بنگلہ دیش عالمی چمپیئن

جنوبی افریقہ کے شہر Potchefstroom میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 3وکٹوں سے ہرا کر انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا آئی سی سی عالمی کپ 2020 جیت لیا ہے ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 47.2 اورز میں 177 رنز بنا کر آئوٹ ہو گی۔بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف 42.1 اورز میں حاصل کر لیا ۔بارش کے باعث میچ کو 45 اورز تک محدود کر دیا گیا ۔بنگلہ دیش کے اکبر علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان