انڈیکس نے 79 ہزار کی حد

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس نے 79 ہزار کی حد دوبارہ عبور کر لی

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی پھر سے پنپنے لگا ہے، یہی وجہ ہے کہ 100 انڈیکس نے 79 ہزار کی حد دوبارہ عبور کر لی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 189 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے 100 انڈیکس 79 ہزار 35 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
یاد رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی پھر سے پنپنے لگا ہے، یہی وجہ ہے کہ 100 انڈیکس نے 79 ہزار کی حد دوبارہ عبور کر لی۔
ادھر روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 70 پیسے ہو گئی۔
یاد رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی پھر سے پنپنے لگی ہے، یہی وجہ ہے کہ 100 انڈیکس کی اونچی اڑان شروع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  65ء جنک کا دسواں روز، پاک افواج کے ہاتھوں تباہی پر بھارت سیخ پا