111 8

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تیمر گرہ بادشاہ احد ایڈووکیٹ صدر منتخب

لویردیر:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تیمرگرہ کے انتخابات مکمل،جماعت اسلامی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا حمایت یافتہ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب، بادشاہ احد ایڈوکیٹ 74ووٹ لیکر صدر،جاویداقبال 80ووٹوں سے نائب صدر جبکہ عزیز اللہ ایڈوکیٹ 74ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا