اورکزئی میں چھت گرنے سے

اورکزئی میں چھت گرنے سے 2 افرادجاں بحق ،دو زخمی

ویب ڈیسک: اورکزئی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔
واقعہ اپر اورکزئی ٹیری کلے علی خیل میں پیش آیا جہاں مکان کی چھت اچانک گر گئی ۔
چھت گرنے کے باعث ملبے تب دب کر 2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو 1122کی ٹیموں نے فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ڈبوری ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز