پشاور میں یوم دفاع و شہدا

پشاور میں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور میں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر یادگار شہدا ء پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
دفاع پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پشاور میں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر یادگار شہدا پرخصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔
تقریب کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے یادگار شہدا پرپھول چڑھائے ۔
تقریب میں شریک عسکری و سول حکام نے بھی یادگار شہدا پر حاضری دی پھولوں چڑھائے ۔
تقریب کے دوران شہدا کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  چین کی مدد سے پاکستان میں ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ تیار