کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص

کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفتیش شروع

ویب ڈیسک : ضلع کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
جاں بحق شخص کی شناخت یوسف شاہ، زخمی کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق لاش اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ ضلع کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  تربت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،280کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد