فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی

فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں

ویب ڈیسک: فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں، فیملی کورٹ کے ججز میں نئی گاڑیوں کی تقسیم کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر تقریب میں شرکت کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیملی کورٹ کے ججوں کو نئی گاڑیاں دیں۔
یاد رہے کہ نئی گاڑیاں فیملی کورٹس کے سینئر سول ججز کو دی گئی ہیں۔
تقریب میں جسٹس اعجاز انور سمیت رجسٹرار، ایڈیشنل رجسٹرار اور ہائیکورٹ کے دیگر پرنسپل افسران بھی شریک ہوئے۔
یاد رہے کہ فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں، فیملی کورٹ کے ججز میں نئی گاڑیوں کی تقسیم کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل