موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم

ہری پور میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم ، 1 شخص جاں‌بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم کے باعث 1 شخص جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا.
موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم کا واقعہ تحصیل غازی کے علاقے میں پیش آیا .
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا.
جاں بحق ہونے والے کی شناخت اکمل کے نام سے ہوئی ہے ، ادھر زخمی ہونے والے شخص سمیت جاں‌بحق شخص کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی.
یاد رہے کہ ضلع ہری پور میں تصادم کے باعث 1 شخص جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا.

مزید پڑھیں:  پرامن احتجاج کرنا چاہتے ہیں، راستے نہ روکے جائیں، شوکت یوسفزئی