ویب ڈیسک: ہیلتھ کئیرکمیشن کے چھاپوں کیخلاف بٹ خیلہ ہسپتال میں ریلی، ملازمین نے تمام سروسز سے بائیکاڑ کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کء مطابق ضلع مالاکنڈ میں ہیلتھ کئیرکمیشن کے چھاپوں کے خلاف ہیلتھ ملازمین نے بٹ خیلہ ہسپتال میں ریلی نکالی۔
اس دوران مظاہرین نے تمام سروسز سے بائیکاٹ کرتے ہوئے ایچ ار اے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ میڈیکل سٹوروں اور لیبارٹریوں پر چھاپے بلا جواز ہیں، انہوں نے دھمکی دی ہے کہ یہ غیر ضروری چھاپے بند نہ ہوئے تو صوبہ بھر میں ڈیوٹی سے بائیکاٹ کرینگے۔
Load/Hide Comments